سوال (179)

ان صحابی رسول کا کیا نام تھا؟ جنہوں نے ایک کھجور کے بدلے میں سارا باغ دے دیا تھا اور پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بارے میں فرمایا تھا کہ آپ کے لیے جنت میں درختوں کے جھنڈ ہیں ؟

جواب:

سیدنا ابو الدحداح رضی اللہ عنہ

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ