سوال (4758)
دس مرلے کی جگہ تھی، جو دربار کی تھی، اب کیا ہوا ہے کہ پانچ مرلے میں مسجد بنائی گئی ہے، مسجد اور دربار دونوں متصل ہیں تو کیا اس مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب
اگر مسجد اپنے دائرہ میں ہے، اس کی باؤنڈری وال الگ ہے، دربار کا احاطہ الگ ہے، تو پھر ان شاءاللہ درست ہے، اگر باؤنڈری وال ایک ہی ہے تو پھر درست نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ