سوال      6674

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم طبیعت مزاج کیسے ہیں؟ ایک سوال ہے کہ عفان نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں عفان نام رکھا جاسکتا ہے اسکا معنی پاکیزہ، پاک دامن، پاک سیرت کے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ