سوال (4302)
کیا کوئی ایسی روایت ہے کہ ایک عورت نے زمانہ جاھلیت میں منت مانی کہ اگر اس کے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو وہ پیشاب پیے گی، لیکن پھر اس عورت نے اسلام قبول کر لیا ہے تو رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سارا ماجرا سنایا تو آپ نے کہا کہ منت پوری کرنے کے لیے بائیں ہاتھ سے کچھ کھا پی لے؟
جواب
ہمارے علم میں ایسی کوئی حدیث نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ