سوال (467)
اگر بندے نے ڈبل جراب پہنی ہوں تو وہ مسح پہلی جراب پہ کرے گا یا دوسری جو سب سے اوپر ہے نظر آرہی ہے ؟
جواب
اوپر والی جراب پر مسح کرنے سے دونوں جرابوں پر مسح ہو جائے گا ، یہ بھی یاد رکھیں کہ اوپر والی جراب اتارنے سے مسح قائم رہے گا ۔
فضیلۃ العالم قمر حسن حفظہ اللہ