سوال (4378)
جانور کے کان میں کٹ لگ کر ٹھیک ہو گیا ہو تو کیا قربانی ہو جائے گی؟
جواب
اگر عیب عیب نہیں رہا ہے یا عیب درست ہوگیا ہے تو پھر قربانی ہو جائے گی، کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ