سوال (1493)

ایک بچی جس کا ذہنی توازن خراب ہے ، اس کی عمر گیارہ سال ہونے والی ہے ، یعنی اسے حیض آنے والا ہے ، اس کی والدہ پریشان ہیں، کیا اس بچی کا آپریشن کے ذریعے سے حیض والا سسٹم ہی ختم کرایا جا سکتا ہے ؟

جواب

بچی کے ذہنی توازن خراب ہونے کی صورت میں حیض والا سسٹم ریمو کرنا یعنی ختم کروانا جائز نہیں ہے۔

فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ