سوال (1208)
معاشرے کے اندر یہ بات رائج ہے کہ اگر کوئی بھی شخص اعتکاف میں نہیں بیٹھا ہے تو وہاں کے سارے لوگ گناہ میں مرتکب ہو جائیں گے کیا یہ بات صحیح ہے؟
جواب
یہ خود ساختہ بات ہے ، اس کی کوئی دلیل نہیں ہے ۔
فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ