سوال (1577)

اگر میاں بیوی جماعت کروا کے نماز پڑھیں تو تکبیر کون کہے گا ؟

جواب

تکبیر عموماً مقتدی ہی کہتا ہے، تاہم کبھی امام بھی کہہ لے تو مضائقہ نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ