سوال (4844)

جس کمرے میں قرآنی آیات، حروف مقطعات، یا کوئی اور اسلامی دعائیں وغیرہ لکھی ہوتی ہیں، سندری وغیرہ میں اس کمرے میں میاں بیوی کا ہمبستری کرنا درست ہے؟

جواب

اس حوالے سے شریعت میں کوئی ممانعت نہیں ہے، اس کمرے میں میاں بیوی مقاربت اور صحبت اختیار کر سکتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ