سوال (6566)
اہل غزہ کو زکوٰۃ بھیجی جا سکتی ہے؟
جواب
عمومی طور پر زکاۃ کا قاعدہ یہ ہے کہ جہاں سے لی جائے، وہاں کے فقراء کو لوٹا کر دی جائے، اگر ہم سمجھتے ہیں، کہ یہاں گزارا ہو رہا ہے، یا دینے والے زیادہ ہیں، پھر آپ زکاۃ دے سکتے ہیں، لیکن اس کو دیکھنا چاہیے کہ آپ کی زکاۃ وہاں پہنچ رہی ہے یا نہیں، اس کو لازمی دیکھیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




