سوال (6207)
کیا اہل تشیع جس برتن میں کھا یا پی لیں تو وہ دھونے سے پاک ہوجاتا ہے؟
جواب
جی ہاں، برتن کو دھو لیا ہے تو پاک ہو گیا ہے، اس کو زیادہ اشو نہیں بنانا چاہیے، کوشش کریں کہ اپنا برتن الگ رکھیں، اب تو فیشن ہے، فیشن سے فائدہ اٹھائیں، باقی پاک ہو جائے گا۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




