سوال (6203)

جنازے میں احناف یہ الفاظ “سبحانك اللهم رحمت و ثنيت” پڑھتے ہیں، اس طرح خاص درود پڑھتے ہیں، ان کے دلائل کہاں ہیں؟

جواب

کتابوں میں انہوں نے جیسے ہی لکھا ہے، ویسے ہی پڑھ دیتے ہیں، ان کے مراجع و مصادر کے وہ خود ہی ذمے دار ہیں، کتاب و سنت میں جو چیزیں ہیں، وہ ہمارے پاس موجود ہیں، شیخ البانی رحمہ اللہ اور محدث عبد الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ کی کتاب جنازے کے نام سے ہیں، وہ دیکھ سکتے ہیں، اس طرح ڈاکٹر ابو جابر عبداللہ دامانوی کی کتاب بھی دیکھ سکتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ