سوال (3356)
کیا احرام کی حالت میں انگوٹھی پہنی جاسکتی ہے؟
جواب
جی ہاں! حالت احرام میں انگوٹھی پہنی جا سکتی ہے۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ