سوال (6345)

احرام کی حالت میں جان بوجھ کر غلطی کرنے پر دم ہے یا بھول کر غلطی کرنے پر دم ہے؟

جواب

جہالت کا دور ہے، قصد و ارادہ کے ساتھ ایسا کرتا ہے، اہل علم درست کرواتے ہیں، بس غلطی دیکھ کر فیصلہ کروایا جائے گا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ