سوال (1531)

احرام کی حالت میں سینڈل پہن سکتے ہیں؟

جواب

جی پہن سکتے ہیں ، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ