سوال (6575)
اگر ہم کسی سورت مثلاً سورۃ اخلاص کو بار بار پڑھتے ہے تو کیا بسم اللہ بھی بار بار پڑھیں گے یا ایک بار؟
جواب
اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ بسم اللہ پڑھنا جائز ہے، جہاں لکھی ہو وہاں پڑھ لی جائے۔ سورۃ اخلاص کے ساتھ لکھی ہوئی ہے تو اسے بھی پڑھ لیا جائے۔ یہ سِر اور جہر کی بحث ہے، اور اگر بسم اللہ کو چھوڑ بھی دیا جائے تو بھی درست ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




