سوال (6295)

نماز میں سلام پھیرنے کے متعلق ہے کہ ایک سلام پھیر کر تھوڑا سا رکا جائے پھر دوسری طرف سلام پھیرا جائے، یہ عمل کرنا کیسا ہے؟

جواب

ہمارے علم کی بنیاد پر وقفہ کرنا اور سر ہلانا اس کی کوئی بنیاد نہیں ہے، بلکہ پہلے سلام مکمل ہوتے ہی دوسری طرف سلام پھیرے، السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ پڑھے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ