سوال (5266)

کیا اس طرح کا واقعہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص کا جنازہ لایا گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اسکو واپس لے جاؤ میں جنازہ نہیں پڑھاؤں گا یہ سیدنا عثمان کو گالیاں دیتا تھا؟

جواب

یہ جامع الترمذی کی روایت ہے، اس میں کلام ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ