سوال (4332)
بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ حج اس دور میں اتنا ضروری نہیں ہے بلکہ بعض موقعوں پر حج معطل بھی ہوا ہے, لہذا آج جہاد حج سے زیادہ ضروری ہے حالات کے پیش نظر تو کیا ایسی رائے درست ہے؟
جواب
حج کے لیے تو جانا ممکن ہے لیکن جہاد خصوصا جہاد فلسطین کے لیے تو جانا ہی ممکن نہیں، اگر کوئی کوشش بھی کرے گا تو کسی نا کسی سرحد پر بے موت مارا جائے گا۔
البتہ حکمران امت مسلمہ کو ضرور جگانا چاہیے۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ