سوال (6355)
اکیلے نماز پڑھ رہے ہوں تو تکبیر لازم ہے؟
جواب
خواہ اکیلے ہوں یا جماعت کے ساتھ ہوں، آپ تکبیر یا اذان کہنا چاہیں تو کہہ سکتے ہیں، لیکن یہ فرض نہیں ہے، استحباب کے حکم میں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ