سوال (6067)

اگر کوئی لڑکا احتلام ہونے سے پہلے ہی اپنی شہوت ہاتھ سے پوری کرے اور منی خارج ہو جائے، تو اسی وقت وہ بالغ ہو جاتا ہے؟

جواب

اصل چیز خروج منی ہے، خواہ وہ قصدا ہو یا غیر قصد، تو وہ بلوغت کی علامت ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ