سوال (4503)
الکوحل والی پرفیوم سے نماز ہو جائے گی؟
جواب
الکوحل والی پرفیوم لگا سکتے ہیں، نماز پڑھی جا سکتی ہے، نماز صحیح عقیدے اور سنت کے مطابق ہو تو نماز ہو بھی ہو جائے گی۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
الکوحل والی پرفیوم سے نماز ہو جائے گی؟
الکوحل والی پرفیوم لگا سکتے ہیں، نماز پڑھی جا سکتی ہے، نماز صحیح عقیدے اور سنت کے مطابق ہو تو نماز ہو بھی ہو جائے گی۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ