سوال (4493)
ایک جگہ الھدیٰ کی بلڈنگ بن رہی ہے وہاں عمارت کی تعمیر کے لیے زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟
جواب
راجح بات یہ ہے کہ تعمیرات زکاۃ کا مصرف نہیں ہے، اس حوالے سے عرب علماء کے فتاویٰ دیکھے جا سکتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ