سوال (1586)

کیا ایسا کہنا درست ہے کہ اللہ کے بعد تمام کائنات میں سب سے زیادہ مقام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے؟

جواب

ایسا کہنا بالکل جائز ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

یہ حقیقت ہے ۔

فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ