سوال (2723)

قدیم لفظ اللہ تعالیٰ کےلیے استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب

لفظ قدیم اللہ تعالیٰ کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے، اور یہ اللہ تعالیٰ کے اسماء میں سے بھی نہیں ہے، اس پر شرح عقیدہ طحاویہ میں کچھ بحث موجود ہے، وہ دیکھ لیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ