سوال (3051)

اللہ تعالیٰ کے لیے خدا لفظ کا استعمال کرنا درست ہے؟

جواب

ترک اولیٰ ہے، البتہ سختی کوئی نہیں ہے، لیکن یہ اللہ کا ترجمہ نہ ہوگا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ