سوال (5221)

ایک بار کلمہ پڑھنے سے اللہ تعالیٰ سے عرض کیا کریں، یاللہ، میں یہ کلمہ آپ کے پاس رکھواتا ہوں، آخری وقت تو مجھے یہ کلمہ لوٹا دیں. شیخ محترم کیا یہ درست ہے؟

جواب

یہ سوشل میڈیائی دین سے ثابت ہے دین اسلام میں ایسا کوئی تصور نہیں، بس مرتے وقت کلمہ نصیب ہونے کی دعا کرلیں، خاتمہ بالخیر کی دعا اور اسباب اختیار کریں۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ