سوال (5384)
اللهم احفظ ولدي في بطن امه ، واجعله سلاما سويا واجعله من صالحین۔
کیا یہ دعا درست ہے پڑھی جا سکتی ہے؟
جواب
بالکل کی جا سکتی ہے۔ اگر عربی نہیں آتی تو اپنی زبان میں جو چاہیں دعا کر لیں۔
فضیلۃ العالم حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ
کیا یہ دعا درست ہے پڑھی جا سکتی ہے؟
بالکل کی جا سکتی ہے۔ اگر عربی نہیں آتی تو اپنی زبان میں جو چاہیں دعا کر لیں۔
فضیلۃ العالم حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ