سوال (6195)
“الْمُؤْمِنُ غِرٌّ كَرِيمٌ، وَالْفَاجِرُ خِبٌّ لَئِيمٌ”
کیا یہ روایت صحیح ہے؟
جواب
مسند أحمد بن حنبل:(9118) کے محققین نے اسے مجموعی طور پر حسن قرار دیا ہے۔
جبکہ یہ روایت ضعیف ہی ہے۔ اس کی سند میں اضطراب ہے اور مزید علت یحیی بن أبی کثیر کا عنعنہ ہے۔
مزید دیکھئے! العلل للدارقطنی:(1407)8/ 47،
توجيه النظر إلى أصول الأثر ﻭاﻟﺠﻨﺲ اﻟﺴﺎﺑﻊ ﻣﻦ ﻋﻠﻞ اﻟﺤﺪﻳﺚ ﺃﻥ ﻳﺨﺘﻠﻒ ﻋﻠﻰ ﺭﺟﻞ ﻓﻲ ﺗﺴﻤﻴﺔ ﻣﻦ ﺭﻭﻯ ﻋﻨﻪ ﺃﻭ ﻋﺪﻡ ﺗﺴﻤﻴﺘﻪ:2/ 610، شرح الموقظة للذهبي اﻟﺴﺎﺑﻊ: اﻻﺧﺘﻼﻑ ﻋﻠﻰ ﺭﺟﻞ ﻓﻲ ﺗﺴﻤﻴﺔ ﺷﻴﺨﻪ ﺃﻭ ﺗﺠﻬﻴﻠﻪ:ص:104، إتحاف المهرة لابن حجر:16/ 216، التعريف بعلل الحديث:ص:10
والله أعلم بالصواب
فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ




