سوال (2974)
ایک بندے کو ہم کوئی چیز دیتے ہیں کہ یہ فلاں جگہ دینی ہے، وہ لیکر جاتا ہے، لیکن بیچ میں اس سے گم ہو جاتی ہے، کہیں گرجاتی ہے۔ شرعی اعتبار سے اس کا کیا حکم ہے؟ اس سے بھروانہ ہوگی یا نہیں؟ وضاحت فرمائیں۔
جواب
اگر اس کا قصور اور کوتاہی نہیں ہے تو وہ ذمے دار نہیں ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ نہیں بہرے گا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ