سوال (3537)
آمریکہ میں لگی ہوئی آگ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ایک پرندے نے آگ لگائی ہے، یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے؟ اس بارے میں علماء کرام کیا فرماتے ہیں؟
جواب
یہ سب جھوٹ ہے، علامات الساعۃ میں اس کا کوئی ذکر نہیں ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جھوٹ منسوب کر رہے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ