سوال (4792)

انس نام کا مطلب کیا ہے؟

جواب

انس، اُنیس، انیس انسیت سے ہیں، دوستی، میل جول اور یارانہ کے معنی میں ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ