سوال (6110)
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا: انبیاء کرام علیہم السلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور وہ وہاں نماز بھی پڑھتے ہیں [مسند ابی یعلی جلد 3 حدیث نمبر 3412]
جواب
اس معنی کی تمام روایات ضعیف ہیں، البتہ صحیح مسلم کی حدیث صحیح ہے مگر وہ معجزہ ہے، انبیاء کرام علیھم السلام عالم برزخ میں زندہ ہیں اس سے حیات دنیاوی قطعا ثابت نہیں ہوتی ہے۔
فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ




