سوال (4311)

ایک شخص اپنی بیوی سے کہتے ہے کہ تو میرے لیے آج کے بعد حرام ہے میں قسم کھاتا ہوں تیرے قریب نہیں آوں گا؟ اس کا کیا حل ہے وہ رجوع کرنا چاہتے ہیں۔

جواب

اصل انسان جذبات میں آکر اس قسم کی قسمیں کھا لیتا ہے، جذبات میں ایسا کیوں ہوتا ہے، اس کے بہت سارے عوامل ہیں، جن کو ہمارا ماحول، ہماری خوراک شامل ہے، اس کا اصل حل یہ ہے کہ قسم کا کفارہ دے، آپس میں رجوع کرلیں، بات ختم ہوگئی۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ