سوال (6522)
ایک لڑکے نے اپنی منگیتر سے زنا کیا اب وہ حاملہ ہے گھر والے دونوں کا آپس میں نکاح کروانا چاہتے ہیں ان کو علم نہیں ہے، کیا ایسے نکاح ہو جائے گا؟
جواب
جائز تو نہیں ہے، ہر بات پر فتویٰ نہیں لیا جاتا، ہمارے معاشرے میں ایسے ہی باہمی نکاح کروا کر ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




