سوال (6151)
میں نے ایک ایپ میں پیسے جمع کروائے ہیں 53000 اب روزانہ ایک ویڈیو آتی ہے یا فلم تو اسکو دیکھنے سے 1800 روپے ملتے ہیں کیا ایسا کرنا درست ہے؟
جواب
بات واضح ہے، فلمیں دیکھنا اور دیکھانا یہ سب حرام ہے، اس کے حرام ہونے میں کیا شبہ ہے، باقی ایپ میں بھی اس طرح ہی ہوتا ہے، جوا، سٹہ اور قمار سب موجود ہوتا ہے۔ اس کے حرام ہونے میں کوئی شبہ نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




