سوال (5083)

سر جی کوئی ایسی ڈکشنری عربی سے اردو فری جو ایپ کی صورت میں ہو۔ آپ کے علم میں ہو تو بتائیں ورنہ اک ایپ بنانا چاہیے؟

جواب

عربی سے اردو کئی ڈکشنریاں ہیں، سب سے معروف “المعانی” ہے جو عربی سے اردو بھی ہے اور بھی کئی زبانوں میں ہے۔

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ