سوال (1119)
اربعین نووی کی اردو شروحات کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں ۔
جواب
شیخ سعید مجتبی سعیدی حفظہ اللہ کی مختصر اور جامع شرح ، طبع دارالسلام
شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کی شرح، کتابی صورت میں طبع ہونے کا علم نہیں ہے ،
شرح اربعین نووی: پروفیسر چوہدری عبدالحفیظ و پروفیسر ظفر اقبال “نعمانی کتب خانہ” ، نیز حال ہی میں اربعين نووی کی بہترین عربی شرح جامع العلوم والحکم کا اردو ترجمہ بھی شائع ہوا ہے ۔
وغیرھا کثیر۔
فضیلۃ العالم سید کلیم حسین شاہ حفظہ اللہ