سوال (1712)
جدید عربی سیکھنے کے لیے بہترین کتب کی نشاندہی فرما دیں؟
جواب
(1) : العربية بين يديك.
(2) : دروس اللغة العربية.
(3) : العربية للكبار.
(4) : اقراء.
اسی طرح عربی زبان سیکھنے کے لیے
لاہور عریبک لینگویج سینٹر میں بھی رابطہ کرسکتے ہیں[03012024581]
فضیلۃ العالم ذبیح اللہ شاکر حفظہ اللہ