سوال (1804)

“خَيْرُ الدُّعَاءِ دُعَاءُ يَوْمِ عَرَفَةَ” یہ صرف حجاج کے لیے ہے یا ساری دنیا کے لیے ہے ؟

جواب

جی یہ دعا عام ہے ان شاء اللہ, یہ دعا ہر انسان کر سکتا ہے

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ