سوال (3230)
ارحم نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
درست ہے، صحیح مسلم کی روایت ہے کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے لیے اور ترمذی کی ایک روایت میں خود رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے لیے استعمال کیا ہے۔
فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ