سوال (4321)
عرشمان نام کا معنی بتا دیں اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
آج کل یہ عرشمان نام چل رہا ہے، عرش بمعنی تخت ہے، مان گھمنڈ کو کہتے ہیں، اس کے علاؤہ قدر و منزلت کو بھی مان کہتے ہیں، بہرحال اس نام سے گزرا ہو جائے گا، لیکن بہتر یہ ہے کہ اس کے علاؤہ کوئی اچھا نام دیکھیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ