سوال (3268)

عصر کی نماز کا وقت کیا ہے، جب وقت داخل ہو جائے تو پڑھ لینی چاہیے یا 15, 20 منٹ رک کر ادا کرنی چاہیے۔

جواب

جب شرعی طور پر وقت داخل ہو چکا ہو تو ہر نماز اول وقت میں ادا کر لینی چاہیے، عشاء نماز میں تاخیر کرنا مستحب ہے، البتہ پندرہ، بیس منٹ سے کوئی نماز قضاء نہیں ہوتی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ