سوال (6306)

اصحاب صفہ میں پہلے طالب العلم کون تھے؟

جواب

اصحاب الصفہ کے نام تو مل جاتے ہیں، لیکن اول اور آخری کے حوالے سے کوئی معتمد بات میرے علم میں نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ