سوال (1721)

عشرہ ذی الحجہ میں ناخن اور بال نہ کاٹنے میں حکمت کیا ہو سکتی ہے ؟

جواب

غالبا امام نووی رحمہ اللہ نے شرح مسلم میں لکھا کہ قربانی کرنے والا بال ناخن نہ کاٹ کر کامل الاعضاء رہے اور جہنم سے کامل الاعضاء ہی آزاد کیا جائے گا ۔

فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ