سوال (5260)
کیا یہ مدینہ منورہ میں ایسا “السلام علی الرسول صلی الله علیه، وسلم” لکھا ہوا ہے یا کسی نے ایڈیٹنگ کی ہے اور اگر یہ تصویر درست ہے تو سلام سے کیا مراد ہے؟
جواب
اس میں کوئی بھی اعتراض والی بات نہیں ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جس دروازے سے جا کر سلام کیا جاتا ہے، اس کو باب السلام کہا جاتا ہے، وہاں “السلام علینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم” لکھا ہوتا ہے، اس میں کوئی اعتراض والی بات نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ