سوال (3934)
کیا اصول و فروع ایک دوسرے کو زکاۃ دے سکتے ہیں؟
جواب
جی اصول و فروع ایک دوسرے کو زکاۃ دے سکتے ہیں، آپ اپنے اہل و اولاد کو زکاۃ نہیں دے سکتے ہیں، اولاد والد کو زکاۃ نہیں دے سکتی ہے، عام قاعدہ یہی ہے، اس طرح آل رسول کو زکاۃ نہیں دے سکتے ہیں، صاحب نصاب کو زکاۃ نہیں دے سکتے ہیں، باقی اگر بیوی امیر ہو تو شوہر کو زکاۃ دے سکتی ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ