سوال (2653)

کل رقم 5800000 اٹھاون لاکھ ہے، اس میں ایک بیوہ، دو بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں، ہر فریق کا کتنا کتنا حصہ بنے گا؟

جواب

بیوہ: 7٫25٫000
فی بیٹا: 11٫27٫777.78
فی بیٹی: 5٫63٫888.89

فضیلۃ الباحث اظہر صدیق حفظہ اللہ