سوال (542)

آٹا چکیوں وغیرہ پر کاٹے جانے والے “کنترے” کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کنترا کا مطلب یہ ہے کہ ایک من سے دو یا اڑھائی کلو کَرتا لیتے ہیں مطلب کاٹ رکھتے ہیں ، اگر پورا آٹا لینا ہو تو پھر پسائی کے پیسے زیادہ لیتے ہیں ۔

جواب

اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے ۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ